پشاورکے مدرسے میں دھماکہ ، 7 افراد شہید 70 زخمی

پشاور:پشاور کے علاقے دیرکالونی میں دھماکے سے 7 افراد شہید اور70 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں زیادہ تعدد بچوں کی ہے ، جن کی عمریں 11 سے17 سال کے درمیان ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ بچوں کے مدرسے کے قریب ہوا … Continue reading پشاورکے مدرسے میں دھماکہ ، 7 افراد شہید 70 زخمی